Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سستے بازار کی منفرد آرٹ گیلری’ایک ہزار میں پینٹنگ کا فن‘

نوجوانوں کو پینٹنگ کی جانب راغب کرنے کے لیے اسلام آباد کے ’سستے بازار‘ میں ایک منفرد آرٹ گیلری ہے جہاں صرف ایک ہزار روپے ماہانہ فیس دے کر تین ماہ میں پینٹنگ کا فن سکھایا جا رہا ہے۔ اس منفرد آرٹ گیلری کی سیر کروا رہے ہیں اردو نیوز کے نامہ نگار زبیر علی خان اس رپورٹ میں

شیئر: