امارات:50فیصد غیرملکی کارکنان دبئی میں ہیں
دبئی: امارات میں مقیم غیر ملکی تارکین میں سے 50فیصد دبئی میں کام کرتے ہیں۔ امارات میں 4ملین 434ہزارغیر ملکی کارکن رجسٹرڈ ہیں ۔اعداد وشمار جاری کرنے والے ادارے کے مطابق صرف دبئی میں دو ملین 395ہزار853کارکن کام کرتے ہیں۔ دبئی 2011سے غیر ملکی کارکنوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔