بہاولپور کی لائبریری نہ صرف اطالوی اور اسلامی طرز تعمر کی حامل شاندار عمارت ہے بلکہ لاکھوں کتابوں اور نسخہ جات کے باعث علم کے پیاسے طلبہ کے لیے ایک بہترین درسگاہ بھی۔ یہ لائبریری بہاولپور کے آخری نواب سر صادق عباسی کی علم دوستی کی ایک نشانی بھی ہے۔ عباسی نواب نے اپنی ریاست میں میڈیکل کالج، ایس سی کالج، صادق پبلک سکول اور اسلامیہ یونیورسٹی جیسی کئی درسگاہیں قائم کیں۔ وسیم عباسی کی ویڈیو رپورٹ