اسلام آباد ہائی کورٹ نے پیکا آرڈیننس کے سیکشن 20 کے تحت ایف آئی اے کو گرفتاریوں سے روکنے کے حکم میں توسیع کر دی ہے جبکہ اٹارنی جنرل نے عدالت سے سیکشن 20 پر مزید دلائل کے لیے مہلت طلب کی ہے۔
جمعرات کو دوران سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ بظاہر عدالت کے پاس سیکشن 20 ختم کر دینا چاہیے لیکن عدالت ہمیشہ کی طرح تحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے وقت دے رہی ہے۔
مزید پڑھیں
-
پیکا ترمیمی آرڈیننس پر حکومت کے وزرا کے بیانات متضاد کیوں؟Node ID: 647446