کراچی کے چڑیا گھر میں نایاب یورپئین ہرن کے ہاں میں چھ بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ ان بچوں کی آمد نے چڑیا گھر کی رونقوں کو دوبالا کر دیا ہے۔ چڑیا گھر کی انتظامیہ کے مطابق ان کی دیکھ بھال کے لیے زُو کیپر، پیرا میڈیک سٹاف اور ماہر حیاتیات کی ٹیم مقرر کی گئی ہے۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں