Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پہلی سعودی ریاست میں خواتین کے لباس کیسے ہوتے تھے؟

سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں خواتین کے لباس ایک دوسرے سے مختلف ہوتے تھے جن میں المقرونہ، الشیلہ، البطوطہ سمیت کئی اقسام شامل تھیں۔ مزید جانیے اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: