Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ریاض میں سپرنگ میوزک شو، بچے اور بوڑھے بھی جھوم اٹھے

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ایشین سپرنگ میوزک شو سجایا گیا جس میں پاکستان اور انڈین گلوکاروں نے اپنی آوازوں کا جادو جگایا۔ ذکا اللہ محسن کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: