Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ہر ایک کو شادی ٹوٹنے کی کہانی نہیں بتاسکتی،کم

ممبئی۔۔۔بالی وڈ کی اداکارہ کم شرما نے کہا کہ ایسا لگتا ہے کہ میری شادی ٹوٹنے کے بارے میں لوگوں کو بہت معلومات ہیں۔کم نے کینیا کے ایک تاجر علی بنجانی نے 2010ء میں شادی کی تھی جو اب ختم ہوچکی ہے۔انہوں نے کہاکہ اب خود کو مالی طور پر مضبوط بنانے کیلئے دن رات کام کرتی ہوں۔اب ہر ایک کو تفصیل سے اپنی کہانی نہیں سنا سکتی۔ کم 2009ء میں آخری مرتبہ تلگو فلم میں نظر آئی تھی۔

شیئر: