Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لیبیا: رمضان میں قرآن کے پرانے نسخوں کی بحالی کی تربیت

لیبیا میں کچھ رضاکار قرآن کے پرانے نسخوں کو بحال کرنے کی مہارت رکھتے ہیں۔ رمضان کے آغاز کے ساتھ ہی ان رضاکاروں کے کام میں اضافہ ہو جاتا ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی یہ ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: