ہمارا بہترین فوجی ساز و سامان امریکہ کا ہے: آرمی چیف
ہمارا بہترین فوجی ساز و سامان امریکہ کا ہے: آرمی چیف
منگل 5 اپریل 2022 12:36
پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ہمارے امریکہ کے ساتھ ’بہترین تعلقات‘ ہیں اور ہماری فوج کی تربیت میں اس کا بنیادی کردار ہے۔ انہوں نے مزید کیا کہا دیکھیے اس ویڈیو میں