پاکستان: کورونا کے بعد رمضان میں بازاروں کی رونقیں بحال
پاکستان: کورونا کے بعد رمضان میں بازاروں کی رونقیں بحال
جمعرات 7 اپریل 2022 7:22
کورونا کے باعث پچھلے دو سالوں میں رمضان کے مہینے میں رونقیں ماند پڑ گئی تھیں جو اس سال دوبارہ بحال ہو گئی ہیں۔ رمضان کے لیے سجائے گئے کھانے پینے کے سٹالز پر گہما گہمی عروج پر ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں