Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’قومی سلامتی کمیٹی کے اعلامیے میں لکھا ہے کہ غیرسفارتی زبان استعمال کی گئی‘

پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار نے جمعرات کو نیوز بریفنگ سے خطاب میں کہا کہ ’نیشنل سکیورٹی کمیٹی کے اعلامیے میں سازش کا لفظ نہیں ہے، اعلامیے میں لکھا ہوا ہے کہ غیر سفارتی زبان استعمال کی گئی ہے اور جو بات چیت ہوئی وہ مداخلت کے مترادف ہے۔‘ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں۔۔۔

شیئر: