بیساکھی کا میلہ: سکھ یاتریوں کی گردوارہ پنجہ صاحب آمد
بیساکھی کا میلہ: سکھ یاتریوں کی گردوارہ پنجہ صاحب آمد
جمعرات 14 اپریل 2022 17:30
ہر سال کی طرح اس مرتبہ بھی مذہبی تہوار بیساکھی کے موقع پر سینکڑوں کی تعداد میں سکھ یاتری حسن ابدال میں واقع گردوارہ پنجہ صاحب آئے ہوئے ہیں۔ دیکھیے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں