انڈیا میں شدید گرمی، درجہ حرارت میں 6 سے 10 ڈگری سینٹی گریڈ اضافہ
انڈیا میں شدید گرمی، درجہ حرارت میں 6 سے 10 ڈگری سینٹی گریڈ اضافہ
جمعہ 15 اپریل 2022 7:15
انڈیا کے دارالحکومت نئی دہلی سمیت شمالی علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔ شمالی علاقوں کے درجہ حرارت میں چھ سے 10 ڈگری سینٹی گریڈ اضافہ ہوا ہے۔ دیکھیے اے ایف پی ڈیجیٹل ویڈیو۔