Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

گاڑی کا ٹائر پرانا یا نیا ہونے کی شناخت کیسے کی جائے؟

گاڑی کے استعمال شدہ ٹائروں کو نیا کر کے بھی مارکیٹ میں بیچا جاتا ہے جو عموماً کابلی ٹائر کے نام سے جانے جاتے ہیں۔ لیکن کیا ایک عام شخص پرانے اور نئے ٹائر میں فرق پہچان سکتا ہے؟ جانیے حارث خالد کی اس ویڈیو رپورٹ میں۔۔

شیئر: