بدترین خشک سالی اور بھوک، مشرقی افریقہ سے ہزاروں افراد کی نقل مکانی
بدترین خشک سالی اور بھوک، مشرقی افریقہ سے ہزاروں افراد کی نقل مکانی
بدھ 20 اپریل 2022 8:05
ہارن آف افریقہ میں طویل خشک سالی کے باعث ہزاروں افراد گھروں کو چھوڑنے پر مجبور ہیں۔ ورلڈ فوڈ پروگرام کے مطابق گزشتہ 40 برسوں میں مشرقی افریقہ خشک سالی سے سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے۔ مزید جانیں اس ویڈیو رپورٹ میں