Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

یوکرین میں روسی فوج کو ہونے والا نقصان تصاویر میں

روس نے 24 فروری کو یوکرین پر حملہ کیا تھا تاہم عسکری ماہرین کے مطابق شدید مزاحمت کی وجہ سے روس کو توقعات سے کم کامیابیاں ملی ہیں۔ اس دوران روسی افواج کو یوکرین میں بھاری نقصان بھی اٹھانا پڑا ہے۔ روئٹرز کی تصاویر

شیئر: