Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر کا عید الفطر پر مبارکباد کا پیغام

سعودی عرب میں پاکستانی سفیر امیر خرم راٹھور نے عید الفطر کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ عید ہماری مذہبی ثقافت کا ایک بڑا دن ہے جس پر وہ پوری امت مسلمہ کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ سعودی عرب میں مقیم لاکھوں پاکستانیوں کو بھی عید کی دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ہمیں پاک سعودی تعلقات سمیت دونوں ممالک کی ترقی میں بھی کردار نبھانا چاہیے۔

شیئر: