Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

تھائی لینڈ میں راکٹ فائرنگ کے سالانہ مقابلے

تھائی لینڈ کے صوبہ پاتھم تھانی میں مون نسل سے تعلق رکھنے والے افراد اپنے روایتی سالانہ راکٹ فائرنگ کے مقابلے میں حصہ لے رہے ہیں۔ بانس سے بنے ان ’لک نو‘ راکٹوں میں بارود بھرا ہوتا ہے اور انہیں تاروں سے باندھا جاتا ہے۔ جو پگوڈا کی شکل میں اپنے اہداف کو نشانہ بناتے ہیں۔ اے ایف پی کی ویڈیو

شیئر: