Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کارکن عمران خان کی رہائش گاہ کی سکیورٹی کیسے انجام دے رہے ہیں؟

سابق وزیراعظم عمران خان کی بنی گالہ میں رہائش گاہ کے باہر پی ٹی آئی کارکنان نے سکیورٹی کی ذمہ داری سنبھال لی ہے۔ پی ٹی آئی کے کارکنان سکیورٹی کے فرائض کیسے سرانجام دے رہے ہیں دیکھے زبیر علی خان کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: