میڈرڈ... چیمپیئنز لیگ فٹبال میں لیونل میسی نے بارسلونا کی طرف سے 2گول کر کے ٹیم کی امیدوں پر پورے اترے اور یوں رئیل سوسائیڈڈ کو 3-2سے ہرا دیا۔بدھ کو ان کی ٹیم کا مقابلہ جووینٹس سے ہو گا اور اگر بارسلونا جیتنا چاہتی ہے تو میسی کو اسی فارم کے ساتھ کھیلنا ہوگا ۔ بارکا کے باس نے کہا کہ اپنے کھلاڑیوں کی کارکردگی سے بہت خوش ہوں ۔ میسی کو 500گول مکمل کرنے کےلئے صرف 2گول کی ضرورت ہے ۔ میسی نے اس سیزن میں 44میچوں میں 45گول کئے ۔