پاکستان میں گاڑیاں مزید مہنگی، ’گفٹ سکیم‘ پر پابندی ختم کرنے کا مطالبہ
پاکستان میں گاڑیاں مزید مہنگی، ’گفٹ سکیم‘ پر پابندی ختم کرنے کا مطالبہ
پیر 6 جون 2022 14:50
پاکستان موٹرز ڈیلرز ایسوسی ایشن نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی گفٹ سکیم کے تحت امپورٹ کی جانے والی پرانی گاڑیوں کو پابندی سے استثنیٰ دیا جائے۔ مزید جانیے اردو نیوز کے اس پوڈکاسٹ میں