سوشل ٹائم لائنز پر فعال رہنے والے سبھی افراد جہاں اپنی اپ ڈیٹس شیئر کرتے ہیں وہیں مختلف شعبہ ہائے زندگی خصوصا کھیلوں سے تعلق رکھنے والوں کو بھی اہمیت دیتے ہیں۔
شاید یہی وجہ ہے کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر موجود پاکستانی کرکٹرز کے اکاؤنٹس کے فالوورز کی تعداد دیگر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والوں کے مقابلے میں کہیں زیادہ ہوتی ہے۔
سوشل میڈیا پر فعال پاکستانی کرکٹرز کے اکاؤنٹس کا جائزہ لینے سے واضح ہوتا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم اپنے ہم عصر دیگر کھلاڑیوں سے کہیں آگے ہیں۔
مزید پڑھیں
-
پاکستانی کرکٹر محمد رضوان انگلینڈ پہنچ کر بولر بھی بن گئے؟Node ID: 665996
-
پاکستانی کرکٹر شاہین شاہ آفریدی نے ماڈلنگ شروع کر دی؟Node ID: 669831