بجلی کا بحران: یو پی ایس کی بیٹریوں کی قیمت میں اچانک اضافہ
بجلی کا بحران: یو پی ایس کی بیٹریوں کی قیمت میں اچانک اضافہ
بدھ 8 جون 2022 7:11
پاکستان میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے بعد سے یو پی ایس اور بیٹریوں کی قیمتوں میں بھی 30 سے 40 فیصد اچانک اضافہ ہوگیا ہے، بلکہ کئی مقامات پر بیٹریوں کی قلت بھی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ اس کی کیا وجہ ہے؟ جانیے راشد بھٹی کی ویڈیو رپورٹ میں