مشاعر مقدسہ ٹرین تجرباتی طور پر چلائی گئی بدھ 8 جون 2022 17:21 مشاعر مقدسہ ٹرین کو تجرباتی طور پر چلایا گیا ہے۔ اس ٹرین کے ذریعے عازمین حج کو منیٰ، عرفات اور مزدلفہ کے مابین لایا اور لے جایا جائے گا۔ مشاعر مقدسہ ٹرین حجاج حج عازمین حج اردونیوز urdu news مزدلفہ عرفات شیئر: واپس اوپر جائیں