Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

چترال کے جناح لال نے ’بھٹو کی وجہ سے تعلیم حاصل کی‘

چترال سے سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کے ایک فین کا کہنا ہے کہ انہوں نے 70 کی دہائی میں ذوالفقار علی بھٹو کی وجہ سے اپنی ادھوری تعلیم کا سلسلہ دوبارہ شروع کیا تھا۔ جانیے ان کی کہانی اسرار احمد کی اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: