سپریم کورٹ نے اوورسیز پاکستانیوں کو ہائبرڈ گاڑیوں پر ٹیکس چھوٹ دینے کے فیصلے کو برقرار رکھتے ہوئے محکمہ کسٹمز کی درخواستیں مسترد کر دی ہیں۔
بدھ کو چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے ہائبرڈ گاڑیوں پر ٹیکس چھوٹ دینے کے پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف درخواستوں پر سماعت کی۔
سماعت کے دوران چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کسٹمز کے وکیل کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ’عدالت کے سامنے ٹیکس چھوٹ کا معاملہ ہے، گاڑیوں کی درآمد کا نہیں۔ اگر درآمد کی گئی گاڑیوں پر ٹیکس چھوٹ منع تھی تو آپ شوکاز جاری کرتے۔‘
مزید پڑھیں
-
پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے‘ سپریم کورٹ کا اظہار برہمیNode ID: 361401