نو ذوالحج: حاجیوں کو کیا کرنا ہے؟ جمعہ 8 جولائی 2022 8:47 آج نو ذوالحج ہے، آج فجر کی نماز کی بعد سے عازمین حج کے قافلے منیٰ سے عرفات کے لیے روانہ ہونا شروع ہو گئے ہیں۔ آج کے دن حاجیوں کو مزید کیا کرنا ہے۔ عبدالستار خان کی رپورٹ میدان عرفات کورونا پابندی میں نرمی کے بعد حج 2022 اردو نیوز urdu news شیئر: واپس اوپر جائیں