مناسک حج کی ادائیگی، عازمین میدان عرفات میں جمعہ 8 جولائی 2022 15:43 سعودی عرب میں حج کے لیے موجود 10 لاکھ عازمین حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ ادا کرنے میدان عرفات میں موجود ہیں۔ میدانِ عرفات سے اردو نیوز کے نامہ نگار عبدالستار خان رپورٹ کر رہے ہیں سعودی عرب مملکت مناسکِ حج عازمین میدانِ عرفات حج رکن اعظم اردو نیوز شیئر: واپس اوپر جائیں