نابیناؤں کے لیے آرٹ سینٹر ’ہمارا مقصد انہیں خودمختار بنانا ہے‘
نابیناؤں کے لیے آرٹ سینٹر ’ہمارا مقصد انہیں خودمختار بنانا ہے‘
پیر 11 جولائی 2022 7:51
کہا جاتا ہے کہ قدرت اگر آپ کو ایک صلاحیت سے محروم رکھتی ہے تو دوسری صلاحیت میں بے پناہ اضافہ کرتی ہے۔ یہ بات ثابت کر رہی ہیں ملتان کے سلائی سینٹر میں کڑھائی سیکھنے والی نابینا لڑکیاں جو اپنے ہاتھوں سے خوبصورت کڑھائی تخلیق کرتی ہیں۔ شازیہ بھٹی کی رپورٹ