Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

منیٰ میں حجاج کی خدمت پر مامور سعودی سکاؤٹس

سعودی عرب نے منیٰ میں حجاج کی خدمت کے لیے 2200 سکاؤٹس کو بھی بھرتی کیا ہے۔ یہ سکاؤٹس گمشدہ حاجیوں کی رہنمائی سے لے کر ابتدائی طبی امداد تک امور سرانجام دیتے ہیں۔ دیکھیے اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: