Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شاہی فرمان: تعلیمی سال رمضان سے پہلے ختم کیا جائے

ریاض: خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے شاہی فرمان جاری کرکے رواں تعلیمی سال رمضان سے پہلے ختم کرنے کی ہدایت کی ہے، شاہی فرمان میں کہا گیا کہ رواں تعلیمی سال کے سالانہ امتحان رمضان سے پہلے ختم کردیئے جائیں تاکہ رمضان المبارک میں طلبہ کو چھٹی دی جائے۔
 
 

نوٹ: نیچے دیئے گئے ٹیک”شاہی فرمان“ پر کلک کرنے سے تمام شاہی فرامین ایک صفحے پر دیکھے جاسکتے ہیں

 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: