بابوسر ٹاپ، ’جگہ تو خوبصورت ہے مگر صفائی کا انتظام نہیں‘
بابوسر ٹاپ، ’جگہ تو خوبصورت ہے مگر صفائی کا انتظام نہیں‘
جمعرات 4 اگست 2022 5:34
خیبر پختونخوا کے ضلع مانسہرہ میں ناران سے چلاس جاتے ہوئے بابوسر ٹاپ ایک خوبصورت تفریحی مقام ہے جہاں سیاحوں کی ایک بڑی تعداد سفر کرتے ہوئے رُکتی ہے۔ وسیم عباسی کی ویڈیو رپورٹ