Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

والد سے زیادہ کامیاب اداکار بنوں گا،ٹائیگر

ممبئی.. بالی وڈ اداکار ٹائیگر شروف نے کہا کہ اپنے والد جیکی شروف سے بھی  زیادہ کامیاب اداکار بننا چا ہتا ہوں۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ اپنے والد جیکی شروف کی کامیابیوں پر فخر ہے لیکن خود کو اپنے والد سے بھی زیادہ کامیاب اداکار ثابت کرنے کے لئے سرگرم ہوں منفرد شناخت کے ساتھ شہرت کی بلندیوں کا نیا ریکارڈ قائم کرنے کی خواہش ہے۔انہوں نے کہا کہ اپنے آئیڈل مائیکل جیکسن اور بروس لی طرح کی شہرت حاصل کرنا چا ہتا ہوں۔واضح رہے کہ ٹائیگر کی نئی فلم منا مائیکل 21 جولائی کو سینما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔
 

 

شیئر: