پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) نے اپنے 13 اگست کے جلسے کا مقام تبدیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ جلسہ اب لاہور کے ہاکی سٹڈیم میں ہوگا۔
پی ٹی آئی نے جلسے کے مقام کی تبدیلی کا فیصلہ پیر کو کیا جبکہ اس سے قبل یہ جلسہ اسلام آباد میں کرنے کا اعلان کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیں
-
پی ٹی آئی کا ضمنی انتخابات ملتوی کرنے کے لیے عدالت سے رجوعNode ID: 690731
دوسری جانب تحریک لبیک پاکستان(ٹی ایل پی) نے بھی 13 اگست کو راولپنڈی کے لیاقت باغ سے فیض آباد تک نظریہ پاکستان مارچ اور فیض آباد پل پر کانفرنس منعقد کرنے کا اعلان کیا ہے۔
لاہور تیار ہو!؟ 13 اگست کا جلسہ لاہور ہاکی سٹیڈیم میں ہوگا!! pic.twitter.com/TWWMMFidpg
— PTI (@PTIofficial) August 8, 2022