کسی بھی ملک کی شناخت کا سب سے بڑا ذریعہ اس کی ثقافت ہوتی ہے۔ اگرچہ جدید دور میں نئے رجحانات سامنے آتے رہتے ہیں لیکن اپنی شناخت قائم رکھنے کے لیے ثقافت کو زندہ رکھنا بہت ضروری ہوتا ہے۔ادیب یوسفزئی ملوا رہے ہیں لاہور کی فیشن ڈیزائنر ملیحہ رشید سے جو اپنے تیار کردہ ملبوسات کے ذریعے دنیا بھر میں پاکستان کی ثقافت کو متعارف کرا رہی ہیں۔