Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جان لیوا بیماری کا درد رنگ اور روشنی میں بدلنے والی آرٹسٹ

لاہور کی ارفع اعجاز کی کہانی جو ایک خطرناک جان لیوا بیماری ’ اے پلاسٹک انیمیا‘ سے لڑتے ہوئے بے شمار سرجریز اور ایک دوائی کے تجربے سے گزریں اور اس دوران پیش آنے والے درد اور تکلیف کو انہوں نے رنگ اور روشنی کے نمونوں کی شکل دے دی۔ مزید جانیے لاہور سے کامران ساقی کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں 

شیئر: