امارات کا قومی دن: کراچی میں پاکستانی اور اماراتی پرچموں کی بہار
جمعرات 28 نومبر 2024 19:41
متحدہ عرب امارات کے 53 ویں قومی دن کے حوالے سے جمعرات کو کراچی میں فوارہ چوک کو پاکستان اور یو اے ای کے قومی پرچموں سے سجا دیا گیا۔ گورنر سندھ اور اماراتی سفیر حمد عبید ابراہیم الزابی نے بچوں میں تحائف تقسیم کیے۔ اس موقعے پر آتش بازی کا شاندار مظاہرہ بھی کیا گیا۔ تفصیل زین علی کی اس ویڈیو میں۔۔۔