Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ہندوستانی گول کیپر کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت

نئی دہلی ....ہندوستانی فٹبال ٹیم کے گول کیپر سبراتا پال کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد پابندی لگادی گئی۔انڈین فٹبال فیڈریشن کے سیکریٹری نے بتایا کہ نیشنل اینٹی ڈوپنگ ایجنسی کے سربراہ نے کہا کہ ہندوستان کے سابق کپتان کا ٹیسٹ مارچ میں لیا گیا تھا۔ اس سے پتہ چلا کہ انہوں نے ممنوعہ دوا استعمال کی تھی۔خبررساں ایجنسی نے جب پال سے فون پر رابطہ کیاتو انہوں نے اسکا کوئی جواب نہیں دیا۔

شیئر: