ہر طرف پانی، سیلاب متاثرین کس حال میں ہیں؟ ہفتہ 27 اگست 2022 10:01 پاکستان میں بارشوں اور سیلاب سے متعدد شہروں میں کروڑوں افراد متاثر ہوئے ہیں جبکہ چھ لاکھ 82 ہزار سے زائد مکانات کو نقصان پہنچا۔ متاثرین کیا کہتے ہیں اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ میں دیکھیے سیلاب متاثرین پاکستان مون سون شیئر: واپس اوپر جائیں