لاہور میں امرود اور گڑ فیسٹیول، ’منفرد مٹھاس‘ جمعرات 19 دسمبر 2024 6:59 لاہور میں دو روزہ امرود اور گڑ میلے کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستان کے مختلف علاقوں سے انواع و اقسام کے امرود اور گڑ لائے گئے۔ دیکھیے اُردو نیوز کے نامہ نگار ادیب یوسفزئی کی ڈیجیٹل رپورٹ۔ پاکستان لاہور گڑ امرود میلہ فیسٹیول آرگینک ویلج اردو نیوز شیئر: واپس اوپر جائیں