سعودی عرب میں اتوار 28 اگست سے تمام سکولوں میں نئے تعلیمی سال کا آغاز ہو گیا۔
مملکت بھر کے 33 ہزار500 سکولوں میں 50 لاکھ سے زیادہ طلبہ کی واپسی ہوئی ہے۔
یاد رہے کہ سعودی وزارت تعلیم نے کہا تھا کہ’ کورونا پابندیوں کے خاتمے کے بعد نئے تعلیمی سال کے دوران مملکت میں تمام نجی اور پرائیویٹ سکول باقاعدہ کھلیں گے۔ طلبہ اور اساتذہ کو حاضری دینا ہوگی اور آن لائن تعلیم نہیں ہوگی‘۔
#صور| اليوم الأول لبداية العام الدراسي الجديد 1444هـ بمدارس التعليم العام في مختلف مناطق ومحافظات المملكة.#العالم_ينتظرك #واس_عام pic.twitter.com/Rwkndr3ln1
— واس العام (@SPAregions) August 28, 2022