Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عمرے کے لیے جمع کیے پیسے سیلاب متاثرین کو عطیہ کرنے والا ننھا ہیرو

پشاور کے نوعمر احمد مصطفیٰ نے عمرے کے لیے جمع کی رقم سیلاب متاثرین کے لیے عطیہ کر دی ہے۔ اس ننھے ہیرو کا اس حوالے سے کیا کہنا ہے جانیے فیاض احمد کی اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: