صوبہ پنجاب کی حکومت کی جانب سے لاہور سمیت مختلف شہروں میں تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری ہے۔ بازاروں میں لوگوں کے آنا جانا تو آسان ہو گیا ہے، لیکن دکاندار اور ریڑھی بان شکایت کر رہے ہیں کہ ان کے روزگار کا مسئلہ پیدا ہو گیا ہے۔ دیکھیے رائے شاہنواز کی ویڈیو رپورٹ