’شاندار ماحول‘، جامعہ الازہر کی 1085ویں سالگرہ پیر 10 مارچ 2025 9:21 مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں مختلف ممالک کے طلبہ نے جامعہ الازہر کی 1085ویں سالگرہ منائی۔ یہ یونیورسٹی 972 عیسوی میں تعمیر کی گئی تھی اور آج تک اسلامی تعلیم اور ثقافت کا مرکز ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو مصر قاہرہ جامعہ الازہر سالگرہ اسلامی تعلیم ثقافت اردو نیوز شیئر: واپس اوپر جائیں