Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

منگل 6 ستمبر کو روپے کے مقابلے میں ڈالر، سعودی ریال سمیت دیگر کرنسیوں کا شرح تبادلہ

پاکستان کی کرنسی ایکسچینج مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان برقرار ہے۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے منگل کو جاری کردہ انٹربینک ایکسچینج رپورٹ کے مطابق ڈالر کی قدر ڈیڑھ روپے اضافے کے بعد 221.42 روپے رہی۔
پیر کو کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی قدر 219.86 روپے رہی تھی۔
چھ ستمبر کو پاکستانی روپے کے مقابلے میں سعودی ریال کی قدر 58.92، اماراتی درہم 60.28۔ بحرینی دینار 587.34، عمانی ریال 575، کویتی دینار 717.45 اور قطری ریال 60.44 روپے کا رہا۔
انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں برطانوی پاؤنڈ کی قیمت 256.52 اور یورو کی یقمت 220.90 روپے رہی۔

شیئر: