Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’بی بی دا کھڑاک‘، روبینہ اطہر پنجابی ’سٹینڈ اپ‘ کامیڈین کیوں بنیں؟

سرکاری نوکری سے ریٹائرمنٹ کے بعد روبینہ اطہر پنجابی نے ’سٹینڈ اپ‘ کامیڈی شروع کی ہے۔ وہ اظہار کے لیے پنجابی زبان کا سہارا کیوں لیتی ہیں؟ دیکھیے حسن ناصر خان کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: