Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جدہ میں مطلع ابر آلود، شمالی علاقوں میں بارش

جدہ: جدہ میں رات 12بجے کے بعد مطلع اچانک ابر آلود ہوگیا جبکہ وقفہ وقفہ سے گرج چمک جاری ہے۔ بعض علاقوں میں بونداباندی بھی شروع ہوگئی جبکہ جدہ کے شمالی علاقوں میں درمیانے درجے کی بارش ہوئی۔ 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: