Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کنگ سلمان سینٹر کی طرف سے خیبرپختونخواہ میں پینے کے صاف پانی کا پروجیکٹ

کنگ سلمان سینٹر برائے انسانی امداد کے تحت دنیا بھر میں جہاں امدادی و انسانی خدمات انجام دی جارہی ہیں وہاں پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخواہ میں پینے کے صاف پانی کا بھی پروجیکٹ شامل ہے۔

شیئر: