’کچھ سامان امپورٹ کیا‘، اسلام آباد میں منی الیکٹرک ٹرک
جمعرات 15 ستمبر 2022 6:33
چیچہ وطنی سے تعلق رکھنے والے فیضان علی نے اسلام آباد میں اپنے دوستوں کے ساتھ مل کر ایک منی الیکٹرک ٹرک تیار کیا ہے۔ منی ٹرک کو روایتی ٹرکوں والے بیل بوٹوں اور لائٹس سے بھی سجایا گیا ہے۔ دیکھیے فرحان خان کی اس ویڈیو میں